Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu
The best poetry in Urdu is a treasure trove of profound thoughts and exquisite imagery, transporting readers to a world where words have the power to heal, inspire, and transform. It embraces the nuances of love, painting vivid pictures of romance, passion, and devotion. It delves into the depths of pain and longing, offering solace and understanding to wounded hearts. It contemplates the mysteries of life, posing philosophical questions and offering insights into the human condition.
Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu is a celebration of this timeless art form, honoring the masters of the craft and introducing new voices that carry the legacy forward. It is an invitation to explore the enchanting world of Urdu poetry, where every word has a story to tell and every verse has the power to touch hearts and ignite the imagination.
Also Read...
![]() |
Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu |
. 🙊😻🌷ہماری آنکھوں پر کیجۓ بھروسہ 💜🌺🌹
. 💯💝🌹گواہی تو عدالت مانگتی ہے 🥀😘
ہماری #دوستی 👬 سے #جلنے 🔥 لگے ہے یہ #لوگ
#دعا کرنا کسی #دشمن کی #نظر نہ #لگے 😍😍
منافقوں کے ہجوم میں ایک وفادار اور مخلص دوست کا ہونا لازمی ہے👉🔥💯
اُمید_نہیں_یقین_رکھو 💯
آنے_والا_کل_ ِ
ان شاء اللّٰہ_بہتر_ھو_گا💯💓👍
🔥سکندر مزاج مسکراتے ہیں گھبراتے نہیں🔥
زندگی میں کچھ کرنا ہے نا
تو فالتو لوگوں کو منہ نہ لگائیں
تعلق مختصر ہی سہی لیکن
منافقت سے پاک ہونا چاہیے
جو دل کے سارے درد بانٹ لے ❤❤
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں💯
#خود کو اہمیت دیں🥀🔥
خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا💯
😎جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا 👑
میں نے ان دلوں پے بھی حکومت کی ہیں💯
❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے اسد صاحب💯🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨💯🔥.
*مخلص ہو کر ملناجان وار دیں گے💯👉
*ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے 💯🔥*
*ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے 💯🖤*
#*ہر کسی کے ہاتھ میں بکنے کو تیار نہیں*
*یہ میرا دل ہے کوئی مصر کا بازار نہیں🔥*
😈✨ صرف تم ہی نہیں 🔥
😎 تمہارے بڑے بھی ہم سے جلتے ہیں 💯
بہترین ہیں وہ لوگ جن کے👉
دماغ ٹھنڈے اور زبانیں میٹھی ہیں💯
ہم اپنی سلطنت کے سلطان👑
کسی کے تعلقات کے محتاج نہیں✌️
#👈 توجہ ابھی منزل پر ہے 💫✨
دنیا کیا کہتی ہے، پھر دیکھیں گے🤗
منافقت سے جب تھک جاٶ تو سامنا کرنا🔥۔
ہمارا دل بھی بڑا ہے❤️اور ہماری پہچان بھى🔥💯
*تمہاری سلطنت کے نواب لوگ* !🙌💥
*😈🦅ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں*۔✌🏻 ❤️
حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو ۔🔐👉
مخلص لوگ آپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔💯
نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی 💛👑
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی🖤
🥀چھوٹا سہ نام ہے پر معنی بھی بہت ہیں💯
💯معصوم سہ چہرہ پر چاہنے والےبہت ہیں🥰
#پرکشش انداز ہے اپنا..جناب ✌️❤👉
سادگی میں بھی ہم نواب لگتے ہیں۔💯🔥
#البتہ خون میں شامل نہیں ! 🔥🔥
مطلب کے لیے کسی کا وفادار ہونا💯👉
مجھے دُور دُور تک نہیں پسند وہ لوگ __!!🙄
جو صرف میرے سامنے میرے ہیں...!! 🖤💯
🔥 *💯نفرت کرنے والے بھی* *#فدا ہیں ہم پر*
*سوچ #محبت کرنے والوں کا کیا* *#حال ہوگا.*
تم ہر جگہ ہماری برائی سنو گے ٫🔥
کیوں کہ ہم مخلص ہیں منافق نہیں💯
ہماری #دوستی 👬 سے #جلنے 🔥 لگے ہے یہ #لوگ
#دعا کرنا کسی #دشمن کی #نظر نہ #لگے 😍😍
#جنگل کے #اصول وہی #جانتا ہے۔
جن کی #یاری #شیروں سے ہوتی ہیں۔
#مخلص انسان محفلوں میں نہیں
دلوں میں رہا کرتے ہیں✨. ❤
ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃✌🖤
🔥ہمارا خود کا اک رتبہ ہے جناب👑 🔥
✌️آپ کوئی بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا🤟💯
#اور ہم برداشت کرنے سے لے کر 🙄
تباہ کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں💯😡
#آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا🙄
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا💯❣️
اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے🍂
میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں۔۔🙄
انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے🙄
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو💯
ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہیں_💯
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯
محفل تمہاری ہوگی🔥
اور لوگوں کو انتظار ہمارا ہوگا🔥💯
تو اپنی #ٹھاٹ اپنی #جیب وچ رکھ💜🔥❣️
ساڈی اپنی #پرسنیلٹی بڑی #اتھری اے،🐅💪
0 Comments